رمضان المبارک میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاون خصوصی برائے پرائس اینڈ کنٹرول سلمیٰ بٹ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں صوبے میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، مہنگی اشیا فروخت کرنے والی دکانیں سیل جبکہ دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے۔ وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعلیٰ  پنجاب سلمیٰ بٹ … Continue reading رمضان المبارک میں گراں فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ