افغان پناہ گزین پاکستان میں کتنا وقت رہ سکیں گے؟
دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی کے مطابق پاکستان میں موجود افغان شہری جو بیرون ملک آبادکاری کے منتظر ہیں، قریباً 80 ہزار کو مختلف ممالک اپنے ہاں آبادکاری کے لیے لے گئے ہیں جبکہ 40 ہزار کے لگ بھگ اب بھی پاکستان میں ہیں۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed