باحجاب خاتون 6 مرلہ پر ’ٹنل فارمنگ‘ سے کیسے لاکھوں روپے کما رہی ہے؟

پشاور کی باہمت خاتون جو کم جگہ لیکن کمال مہارت سے ٹنل فارمنگ کی بدولت لاکھوں کما لیتی ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ایک این جی او کے تعاون سے ٹنل فارمنگ شروع کی ہے جو گھر کی ساتھ ہی اور دور جدید کے عین تقاضوں کے مطابق فارمنگ ہے۔ 2 مرلہ زمین پر … Continue reading باحجاب خاتون 6 مرلہ پر ’ٹنل فارمنگ‘ سے کیسے لاکھوں روپے کما رہی ہے؟