بلوچستان حکومت کا ایک سال: وزرا کے بلند و بانگ دعوے، تجزیہ کاروں نے پول کھول دیا

پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور بلوچستان عوامی پارٹی پر مشتمل بلوچستان میں مخلوط حکومت کے دور اقتدار کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گزشتہ برس 2 مارچ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھایا جبکہ کابینہ کی تشکیل کے لیے انہوں نے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ لے لیا، … Continue reading بلوچستان حکومت کا ایک سال: وزرا کے بلند و بانگ دعوے، تجزیہ کاروں نے پول کھول دیا