یوکرین کے صدر زیلنسکی سعودی عرب پہنچ گئے

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے پیر کی شام جدہ پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں: ولادیمیر زیلنسکی سے تلخ کلامی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرین کی امداد روکنے کا فیصلہ عرب میڈیا کے مطابق زیلنسکی کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد یوکرین کے … Continue reading یوکرین کے صدر زیلنسکی سعودی عرب پہنچ گئے