چین اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤننگ نے کہا ہے کہ خواہ بیرونی ماحول کیسے بھی تبدیل ہو، چین نے ہمیشہ کھلے پن کی غیر متزلزل پالیسی پر عمل کی  ہے، ادارہ جاتی کھلے پن میں مسلسل توسیع کی ہے اور آزاد اور یک طرفہ کھلے پن کو منظم انداز سے وسعت دی ہے، چین … Continue reading چین اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کو فروغ دے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ