عمران خان کی رہائی کے لیے دوبارہ اسلام آباد آنے کی تیاری جاری ہے: جنید اکبر

جنید اکبر نے کہاکہ فضل الرحمان ماضی میں بھی ساتھ دے چکے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ وہ اس مرتبہ بھی احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں، تاہم اگر وہ ساتھ نہیں بھی دیتے تو ہم تنہا یہ صلاحیت رکھتے ہیں۔