جعفر ایکسپریس حملہ: دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں میں خودکش بمبار بھی موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے خود کش بمباروں کو کچھ معصوم یرغمالی مسافروں کے  بالکل ساتھ بیٹھایا ہوا ہے۔ خود کش بمبار دہشت گرد خود کش جیکٹیں پہنے ہوئے ہیں اور خودکش بمبار معصوم … Continue reading جعفر ایکسپریس حملہ: دہشت گردوں میں خود کش بمبار بھی موجود، سیکیورٹی ذرائع