جعفر ایکسپریس حملہ: دہشتگردی کیخلاف ایران کی پاکستان کو تعاون کی پیشکش

ایران نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے میں پاکستان کو تعاون کی پیش کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں جعفر ایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن آخری مراحل میں داخل، یرغمالیوں کی بڑی تعداد بازیاب، تمام دہشتگرد ہلاک ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہاکہ … Continue reading جعفر ایکسپریس حملہ: دہشتگردی کیخلاف ایران کی پاکستان کو تعاون کی پیشکش