جعفر ایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشتگرد ہلاک، 21 مسافر اور 4 جوان شہید

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ آپریشن میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوئے ہیں، جبکہ دہشتگردوں کی جانب سے 21 معصوم مسافروں کو شہید کیا گیا ہے۔