سعودی عرب اور پاکستان ایک جسم اور سر پر دو آنکھوں کی مانند ہیں، امام مسجد الحرام

امام حرم شیخ عبدالرحمن السدیس نے اسلامی افواج کے درمیان پل تعمیر کرنے کے ضمن میں سعودی وزارت دفاع اور مسلح افواج کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس سے جڑے پاکستانی فوج کے نمایاں کردار کو سراہا ہے۔ پاکستان میں تعینات سعودی پریس اتاشی ڈاکٹر نائف العتیبی کی جانب سے ایکس پر پوسٹ کی گئی … Continue reading سعودی عرب اور پاکستان ایک جسم اور سر پر دو آنکھوں کی مانند ہیں، امام مسجد الحرام