غفلت و بزدلی کے مظاہرے پر بلوچستان لیویز کے 4 اہلکار برطرف

ڈی جی لیویز کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر چاغی نے بلوچستان لیویز فورس ڈسپلنری ایکٹ 2015 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے 4 لیویز اہلکاروں کو برطرف کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: کالعدم بی ایل اے کے دہشتگردوں کا نوشکی میں حملہ، کلیئرنس آپریشن جاری ان اہلکاروں کے خلاف کارروائی غلط معلومات فراہم کرنے، … Continue reading غفلت و بزدلی کے مظاہرے پر بلوچستان لیویز کے 4 اہلکار برطرف