وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ دورہ سعودی عرب کے لیے روانہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف 19 سے 22 مارچ 2025 تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔ پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم کے دورہ سعودی عرب کا … Continue reading وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ دورہ سعودی عرب کے لیے روانہ