وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب کے  4 روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ دورہ سعودی عرب کے لیے روانہ مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری … Continue reading وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے