بلوچستان کے مسائل کوئٹہ ہی میں حل کیے جائیں گے، میرسرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اب بلوچستان کے مسائل کوئٹہ میں ہی سنے اور حل کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کے حکم پر وفاقی وزرا کوئٹہ آئے ہیں، وفاقی وزرا سے بلوچستان کے مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی،47 … Continue reading بلوچستان کے مسائل کوئٹہ ہی میں حل کیے جائیں گے، میرسرفراز بگٹی