کابل سے خیر کے بجائے ہمیشہ مایوسی ملی،  میجر جنرل (ر) زاہد محمود

وی نیوز ایکسکلیوسیو میں دفاعی تجزیہ کار  میجر جنرل (ر) زاہد محمود نے کہا کہ پاکستان اس وقت حالات جنگ میں ہے۔ ہر پاکستانی اس جنگ میں دشمن کے نشانے پر ہے، جب کہ یہ سب کچھ انڈیا کر رہا۔ انڈیا پالیسی کے تحت دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔ انڈیا جنگ کے … Continue reading کابل سے خیر کے بجائے ہمیشہ مایوسی ملی،  میجر جنرل (ر) زاہد محمود