پنجاب کی دیہاتی خواتین کے لیے آن لائن ڈیجیٹل اینڈ آئی ٹی پروگرام، اپلائی کیسے کریں؟

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن سے دیہات میں خواتین کے لیے ڈیجیٹل فیوچر کے دروازے کھل گئے۔  دیہی خواتین کے لیے ’چیف منسٹر مریم نواز آئی ٹی ٹریننگ اور ڈیجیٹل سکل‘ کا پہلا جامع پروگرام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ جس کے تحت صوبہ بھر کے دیہات میں 27ہزار خواتین کے لیے ڈیجیٹل اینڈ … Continue reading پنجاب کی دیہاتی خواتین کے لیے آن لائن ڈیجیٹل اینڈ آئی ٹی پروگرام، اپلائی کیسے کریں؟