پاکستان اور سعودی عرب میں عیدالفطر ایک ہی روز ہونے کے قوی امکانات

پاکستان اور سعودی عرب میں رواں برس عیدالفطر ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر کو ہونے کے واضح امکانات ہیں، کیونکہ چاند کی پیدائش 29 مارچ کو ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی ماہر فلکیات … Continue reading پاکستان اور سعودی عرب میں عیدالفطر ایک ہی روز ہونے کے قوی امکانات