بلوچستان اور کے پی پر توجہ دینے کی ضرورت، تمام جماعتیں ملک کی خاطر متحد ہو جائیں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہاکہ پیپلزپارٹی حکومت اور اپوزیشن دونوں سے بات کرنے کی پوزیشن میں ہے، وہ جماعتیں جو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک نہیں تھیں انہیں انگیج کرنے کو تیار ہیں۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed