دہشتگرد ملک کو توڑنا چاہتے ہیں، ان کے خلاف پوری طاقت سے جنگ لڑیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

سرفراز بگٹی نے کہاکہ تمام لوگوں سے ہر سطح پر بات چیت کی کوشش کی گئی، لیکن ان کا ایجنڈا تشدد کے ذریعے ریاست کو توڑنا ہے، کسی بھی افسر یا سرکاری اہلکار نے دہشتگردوں کے سامنے نہیں جھکنا۔