پاکستان کو اسلامی ریاست نہ سمجھنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں ہونی چاہیے، ڈاکٹر راغب نعیمی

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا ہے کہ جو لوگ پاکستان کو اسلامی ریاست نہیں سمجھتے ہیں وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان سے کسی لیول پر بات چیت نہیں ہونی چاہیے۔ وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جن لوگوں کے لیے لفظ خوارج استعمال کیا جارہا … Continue reading پاکستان کو اسلامی ریاست نہ سمجھنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں ہونی چاہیے، ڈاکٹر راغب نعیمی