نواز شریف ناراض ہیں نہ ناساز، وہ اپنی مرضی سے خاموش ہیں، خرم دستگیر
ن لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں معاملہ شورش سے بڑھ کر دہشتگردی تک پہنچ چکا ہے جس کے لیے آپریشن، مذاکرات اور بہتر ابلاغ وقت کی ضرورت ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed