امریکا نے پاکستان اور چین سمیت دیگر ممالک کی 80 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
امریکا کی جانب سے جن کمپنیوں کو بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا ہے ان میں چین کی 50 سے زیادہ کمپنیاں شامل ہیں، جبکہ پاکستان کی 19، متحدہ عرب امارات اور ایران کی 4،4 کمپنیاں شامل ہیں۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed