لاہور قلندرز جیتے یا ہارے، مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا، عاطف رانا

لاہور قلندرز کے اونر اور سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کو خریدنے اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ پاکستان میں چھپے ٹیلنٹ کو سامنے لایا جائے، یہ کام ہم نے بہت اچھے سے کرلیا اور یہ سلسلہ چلتا رہے … Continue reading لاہور قلندرز جیتے یا ہارے، مجھے اس سے فرق نہیں پڑتا، عاطف رانا