بلوچستان: مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 10 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے کلمت میں کوسٹل ہائی وے پر مسلح افراد نے گاڑیوں کو روک کر مسافر بس سے شناخت کے بعد 6 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافر بس گوادر سے کراچی جا رہی تھی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری … Continue reading بلوچستان: مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں 10 افراد جاں بحق