بلوچستان میں مسافر گاڑیوں پر رات میں سفر پر پابندی

بلوچستان حکومت نے صوبے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر رات کے اوقات میں مسافر بسوں سمیت دیگر پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان حکومت ڈائیلاگ کے لیے تیار، سردار اختر مینگل تعاون کریں: ترجمان صوبائی حکومت گوادر، کچھی، ژوب، نوشکی اور موسیٰ خیل … Continue reading بلوچستان میں مسافر گاڑیوں پر رات میں سفر پر پابندی