ملتانی جیولری جو برسوں سے مقبول ہے

ملتان کے حسین آگاہی بازار کی جیولری آج بھی خواتین میں پسند کی جاتی ہے۔ ملتانی صراف کے مطابق مہنگائی کی وجہ سے جیولری کی سیل میں کمی واقع ہوئی ہے، خواتین اب گولڈ کے بجائے آرٹیفیشل جیولری خریدنے میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں۔