سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نواز شریف سے ملنے پہنچ گئے

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی پاکستان کے رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی وفد کے ہمراہ لاہور آمد۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان اور معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب راشد نصراللہ نے وفد کا استقبال کیا۔ وفد مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف … Continue reading سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نواز شریف سے ملنے پہنچ گئے