گندم کے ریٹ سال 2021 والے، کیا آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ہو سکتی ہے؟

حکومت کی جانب سے گزشتہ سال کسانوں سے گندم نہ خریدنے اور نگراں دور میں بیرون ملک سے وافر مقدار میں گندم امپورٹ ہونے کے باعث رواں سال گندم کا ریٹ کم سے کم ہوتا چلا گیا۔ سال 2023 میں 5 ہزار 500 روپے فی من میں فروخت ہونے والی گندم اب 2400 روپے فی … Continue reading گندم کے ریٹ سال 2021 والے، کیا آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ہو سکتی ہے؟