ٹرمپ نے پاکستان سمیت چندممالک کے لیے ٹیرف 90 روز کے لیے روک دیا، چین پر ٹیکس 125 فیصد کرنے کا اعلان

ٹرمپ کی جانب سے کچھ ممالک پر تجارتی ٹیرف 90 روز کے لیے معطل کرنے پر امریکی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، جبکہ خام تیل کی قیمت میں بھی 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔