ٹیرف وار: چین کا امریکا پر جوابی حملہ، مصنوعات پر ٹیکس 125 فیصد کردیا

چین اور امریکا کے مابین مصنوعات پر محصولات بڑھائے جانے کا عمل جاری ہے، جس سے دونوں بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ روز بروز شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔