عمرہ ویزے پر سعودی عرب میں داخلے کا آخری دن

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 13 اپریل کو عمرہ زائرین کے سعودی عرب میں داخلے کا آخری دن ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب کا حج ویزا کے بغیر مکہ شہر میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ اے پی پی نیوز سروس کے مطابق سعودی وزارت نے کہا ہے … Continue reading عمرہ ویزے پر سعودی عرب میں داخلے کا آخری دن