نواز شریف اور مریم نواز بسنت کروانا چاہتے ہیں، کامران لاشاری

ڈی جی وال سٹی اتھارٹی کامران لاشاری کہتے ہیں کہ نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بسنت کروانا چاہتے ہیں۔ وی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی وال سٹی اتھارٹی  کامران لاشاری نے بتایا کہ بسنت پنجاب کا ایک خوبصورت تہوار تھا جس کو حکومتوں نے بند کردیا۔ 15 سال سے … Continue reading نواز شریف اور مریم نواز بسنت کروانا چاہتے ہیں، کامران لاشاری