مسلح افواج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں کو سمجھنا ہوگا : آرمی چیف جنرل عاصم منیر
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کا محور پاکستان کے عوام ہیں۔ ہمارے لیے عوام کی حفاظت اور سلامتی سے زیادہ مقدس کچھ نہیں اور کوئی فرض مادرِ وطن کی حفاظت سے زیادہ اہم نہیں۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed