سی پیک پروجیکٹ پر اب تک 25.4 ارب ڈالر کی براہِ راست سرمایہ کاری ہوچکی، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات درست سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ سی پیک خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔ زراعت میں استعداد کار بڑھانے کے لیے 1000 فارغ التحصیل طلبا کو اعلیٰ تربیت کے لیے اسکالرشپ پر چین بھیجنے کے منصوبے … Continue reading سی پیک پروجیکٹ پر اب تک 25.4 ارب ڈالر کی براہِ راست سرمایہ کاری ہوچکی، چینی سفیر