چین سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنیوالے طلبا کے تجربات سے استفادہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف

زرعی اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کے زرعی تجربات سے استفادہ کرے گا، دورہ چین کے دوران زرعی یونیوسٹی میں ہونیوالی تحقیق نے متاثر کیا تھا، فیصلہ کرلیا تھا کہ تربیت کے لیے پاکستانی گریجوایٹ چین بھیجیں گے۔ شعبہ زراعت کی استعداد … Continue reading چین سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنیوالے طلبا کے تجربات سے استفادہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف