امریکی ٹیرف کا کھیل بے معنی ہوچکا، چین کا دوٹوک مؤقف

چین نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیرف میں اضافہ محض عددی کھیل ہے جو بے معنی ہوچکا ہے، جس کا عملی طور پر کوئی معاشی فائدہ باقی نہیں رہا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو توک انداز میں واضح کیا کہ امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات پر … Continue reading امریکی ٹیرف کا کھیل بے معنی ہوچکا، چین کا دوٹوک مؤقف