سمندی پانی میٹھا بنانے کا منصوبہ، چین پورٹ قاسم پر پلانٹ لگائے گا

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی معروف تعمیراتی کمپنی کی جانب سے بحری صنعت میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاکستان کے پورٹ قاسم، کراچی پورٹ اور گوادر جیسی بندرگاہوں میں سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش مواقع موجود ہیں۔ اس ضمن میں پورٹ قاسم پر نمکین پانی کو … Continue reading سمندی پانی میٹھا بنانے کا منصوبہ، چین پورٹ قاسم پر پلانٹ لگائے گا