حکومت کے آئی ٹی پروگرامز: معیار کیا ہے، مارکیٹ کتنا مستفید ہو رہی ہے؟

پاکستان بھر میں اس وقت حکومت کی جانب سے مفت آئی ٹی کورسز کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ مختلف پروگرامز کے تحت طلباء کو آئی ٹی کی فیلڈ سے متعلق مختلف کورسز کی تربیت دی جا رہی ہے جن میں سینکڑوں کی تعداد میں طلبا ہر 3 یا 6 ماہ کے بعد آئی … Continue reading حکومت کے آئی ٹی پروگرامز: معیار کیا ہے، مارکیٹ کتنا مستفید ہو رہی ہے؟