بلوچستان کی اقتصادی ترقی مسلم لیگ ن کے وژن کا بنیادی ستون ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر ترقی، منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان کی اقتصادی ترقی مسلم لیگ (ن) کے وژن کا بنیادی ستون ہے۔ احسن اقبال نے ’اُڑان پاکستان بلوچستان مشاورتی ورکشاپ‘ سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان کی معاشی ترقی کے لیے حکومت کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ یہ بھی … Continue reading بلوچستان کی اقتصادی ترقی مسلم لیگ ن کے وژن کا بنیادی ستون ہے، احسن اقبال