پی آئی ڈی: ایک موذی بیماری!

‏(pelvic Inflammatory Disease) ڈاکٹر صاحب مجھے گندا پانی آتا ہے، بہت تنگ ہوں۔ یہ جملہ گوکہ نامکمل ہے کیوں کہ سیاق و سباق کے بغیر ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جب بھی بولا جاتا ہے، کہنے والی اور سننے والی دونوں سمجھ جاتی ہیں کہ اس کے معنی کیا ہیں؟ حالانکہ آپ دیکھیے … Continue reading پی آئی ڈی: ایک موذی بیماری!