یہ کہنا غلط ہے کہ ہم اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں، رہنما پی ٹی آئی لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے دھرنے سے قبل عمران خان کی رہائی آفر کی گئی لیکن بات نہ بن سکی۔