بھارت میں امریکی صدور کے دوروں سے جڑے دہشتگردی کے واقعات

امریکی نائب صدر جے ڈی وانس اس وقت بھارت کے سرکاری دورے پر ہیں اور اسی وقت بھارت میں مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں دہشتگرد حملہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے حملے کا الزام پاکستان پر عائد کیا جا رہا ہے لیکن ابھی تک بھارت کی جانب سے سرکاری طور ایسا … Continue reading بھارت میں امریکی صدور کے دوروں سے جڑے دہشتگردی کے واقعات