خلا میں کون سا پاکستانی خلاباز جائے گا؟ چین میں انتخاب شروع

چین کا شینزو خلائی 20 مشن خلا میں جانے کے لیے تیار ہے، یہ مشن جمعرات شام 5.17 بجے 3 خلابازوں کو چینی خلائی اسٹیشن تیانگونگ لے کر جائے گا۔ چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی کے حکام کے مطابق مشن کا بنیادی مقصد شینزو 19 کے عملے کے ساتھ مدار میں گردش مکمل کرنا ہے۔ یہ … Continue reading خلا میں کون سا پاکستانی خلاباز جائے گا؟ چین میں انتخاب شروع