بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی مداخلت کے شواہد کیا ہیں؟

پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع بلوچستان رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ ہے، جہاں گزشتہ کئی دہائیوں سے عسکریت پسندی اور شر پسندی کا زور رہا ہے، حکومت ان دہشتگردی کے واقعات کے تانے بانے افغانستان اور بھارت سے جوڑتی رہی ہے۔  حالیہ چند برسوں میں ہونے والے دہشتگردی کے مختلف واقعات … Continue reading بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں بھارتی مداخلت کے شواہد کیا ہیں؟