غیر قانونی کرنسی ایکسچینج  میں ملوث ملزم گرفتار

 ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے ایک کارروائی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج  میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا۔ ملزم مجتبیٰ حیدر کو چھاپہ مار کارروائی میں شاہراہ پاکستان کراچی سے گرفتار کیا گیا۔کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے غیر ملکی کرنسی اور موبائل فون برآمد ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں:ایف آئی اے … Continue reading غیر قانونی کرنسی ایکسچینج  میں ملوث ملزم گرفتار