پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات پر سعودی عرب کو اعتماد میں لے لیا

پاکستان نے ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر  میں پہلگام حملے کے واقعے سے متعلق پیشرفت اور بھارت کے بے بنیاد الزامات و غیر مناسب اقدامات پر سعودی عرب کو اعتماد میں لے لیا۔ وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو جمعے … Continue reading پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات پر سعودی عرب کو اعتماد میں لے لیا