وزارت مذہبی امور نے عازمین کو جعلی حج پرمٹ سے ہوشیار کردیا

وزارت مذہبی امور نے عازمین کو جعلی پرمٹ پر حج کے لیے بھیجنے والوں سے ہوشیار کردیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ صرف مستند حج اجازت نامہ کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کریں، جعلی کمپنیوں اور غیر قانونی اشتہارات اور غیر مصدقہ اجازت ناموں کے ذریعے عازمین کو دھوکہ دیا … Continue reading وزارت مذہبی امور نے عازمین کو جعلی حج پرمٹ سے ہوشیار کردیا