کراچی بار ایسوسی ایشن سے اظہار یکجہتی، بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر بلوچستان بھر میں وکلا کی جانب سے کراچی بار ایسوسی ایشن سے اظہار یکجہتی اور 6 نہروں کے قیام کیخلاف عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا گیا، بلوچستان بار کونسل کے مطابق ایڈوکیٹ جلیلہ حیدر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے کے خلاف احتجاج بھی بائیکاٹ کا حصہ … Continue reading کراچی بار ایسوسی ایشن سے اظہار یکجہتی، بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ