بلوچستان میں عوام پاکستان پارٹی کی تشکیل نو

عوام پاکستان پارٹی نے بلوچستان میں پارٹی کی تشکیل نو کا آغاز کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’عوام پاکستان پارٹی‘ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہوگئی اس حوالے سے کوئٹہ میں منعقد کی جانے والی تقریب میں مرکزی کنوینر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر اعلیٰ سردار مہتاب اور دیگر نے شرکت کی۔ سابق وزیر … Continue reading بلوچستان میں عوام پاکستان پارٹی کی تشکیل نو